فدیہ کی تعریف اور ایک روزے کے فدیہ کی مقدار

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ فدیہ کسے کہتے ہیں؟ اور ایک روزے کا کتنا فدیہ ہوتا ہے؟

1711 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ایسا مسلمان مرد یا عورت جو بڑھاپے یا کسی ایسی بیماری جس کی وجہ سے روزہ رکھنے سے عاجز ہو اور یہ عجز دائمی ہو ایسی صورت میں ہر روزہ کے بدلے میں ایک مسکین کو کھانا کھلانا فدیہ کہلاتا ہے ۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں