ٹی وی دیکھنے سے وضوء کا ٹوٹنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ٹی وی دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

558 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    ٹی وی دیکھنا نواقض وضوء میں سے نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں