طلاق کے بعد بچوں کی خاطرمردو عورت کا ساتھ رہنا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا طلاق کے ہوجانے کے بعد صرف بچوں کی خاطرمرد وعورت ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔ ان کا تعلق صرف بچوں کے ہی حوالے سے ہو، کسی اور طرح کا تعلق نہ ہو۔ اس حوالے سے کیا رہنمائی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! جب طلاق ہوجاتی ہے تو پھر مرد او رعورت ایک دوسرے ک