خاوند کو خوش کرنے کےلیے عورت کا بال کٹوانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت اپنے خاوند کےلیے بال کٹوا سکتی ہے؟ یا اگر خاوند بال کٹوانے کا کہے تو کیا عورت بال کٹوا سکتی ہے؟

280 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    خاوند کی خوشنودی شریعت کے تابع ہونی چاہیے۔اور پھرعورت اور خاوند دونوں کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ ایک دوسرے کی خوشنودی کےلیے کوئی ایسا کام نہ کریں، جو ازروئے شریعت درست نہ ہو۔
    واللہ اعلم الصواب

ایک جواب چھوڑیں