سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!!بہن نے سوال پوچھا ہے کہ جو لوگ گاؤں میں رہتے ہیں ان کے صحن کچے ہوتے ہیں جو گوبر ملی مٹی سے بناتے ہیں اور اسی زمین پہ وہ نماز پڑھ لیتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ زمین ڈرائی ہوکر پاک ہوجاتی ہے کیا یہ بات ٹھیک ہے؟؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
273 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں بالوں کو لپیٹ کرکیچر لگا لیتی ہوں جو جوڑے کی شکل تو ہوتے ہیں مگر وہ سر کی سکن پہ نہیں بلکہ گردن پہ ہوتے ہیں۔ تو کیا ایسی صورت میں نماز پڑھ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
305 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگرعشاء کی نماز کے ساتھ ہی وتر نہ پڑھیں، ارادہ ہو کہ رات کو اٹھ کر وترپڑھیں گے، لیکن نیند کی وجہ سے جاگ نہ آئے تو کیا ہم نماز فجر پڑھنے کے بعد سے طلوع آفتاب سے پہلے پہلے وتر کی قضا دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
340 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نماز تہجد سے پہلے سونا ضروری ہے؟ کیا جو سوئے بغیر نماز تہجد پڑھتا ہے تو اس کی تہجد نہیں ہوتی؟ کیونکہ آج کل سحری کا وقت جلد ہوجاتا ہے، اور سونے کا ٹائم ہی نہیں ملتا۔ تو کیا سوئے بغیر ہم تہجد ادا کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
444 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر نماز تراویح چھوٹ جائے تو کیا قضا دینا ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
396 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم نماز تراویح چاررکعات ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
386 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری بچی سات ماہ کی ہے، کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ بچی کو اٹھا کر نماز پڑھنا پڑ جاتی ہے، تو کیا میں ایسا کرسکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
857 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی جو فضیلت پر مشتمل احادیث ہیں، جن میں ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والے کے اور جنت کے درمیان صرف موت ہے۔ کیا اسی کوئی فضیلت آیۃ الکرسی بارے ثابت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
290 مناظر 0