سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت کا عورت سے پردہ بارے بھی کوئی حکم ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
909 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگرکسی عورت نے اپنے بال ہیئرکلپ کے ذریعے اوپر کو کیے ہوئے ہوں تو کیا اس کا مسح ہوجائے گا یا وہ مسح کیسے کرے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
614 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب خواتین کی امامت ایک خاتون کروارہی ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
431 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ خواتین کےلیے اعتکاف کی کون سی جگہ بہتر ہے گھریا مسجد یا مدرسہ؟
پڑھنا جاری رکھیں
346 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!بہن نے پوچھا ہے کہ کیا عورت عدت کے دوران گھر سے باہر جا سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1595 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جس عورت نے اپنے خاوند سے طلاق لی ہے یعنی اس نے خلع کیا ہے۔ تو اس کےلیے بھی عدت ہے؟ وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
813 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا طلاق کے ہوجانے کے بعد صرف بچوں کی خاطرمرد وعورت ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔ ان کا تعلق صرف بچوں کے ہی حوالے سے ہو، کسی اور طرح کا تعلق نہ ہو۔ اس حوالے سے کیا رہنمائی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
293 مناظر 0