گوبر سے لیپی ہوئی جگہ پہ نماز پڑھنا
سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!!بہن نے سوال پوچھا ہے کہ جو لوگ گاؤں میں رہتے ہیں ان کے صحن کچے ہوتے ہیں جو گوبر ملی مٹی سے بناتے ہیں اور اسی زمین پہ وہ نماز پڑھ لیتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ زمین ڈرائی ہوکر پاک ہوجاتی ہے کیا یہ بات ٹھیک ہے؟؟؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب!! اونٹ کا پیشاب اور اس کی مینگنیاں اور ماکول اللحم(گائے