عشاء کی نمازکا آخری وقت

سوال

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

سوال :

بہن نے سوال کیا ہے کہ عشاء کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے؟

712 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    اگر آپ نصف رات كا حساب لگانا چاہيں تو سورج غروب ہونے سے طلوع فجر تك كا وقت شمار كريں، اس كا نصف عشاء كى نماز كا آخرى وقت ہو گا ( اور يہى نصف رات ہو گى )
    فرض كريں اگر سورج پانچ بجے غروب ہوتا ہو اور فجر كى اذان ( طلوع فجر ) پانچ بجے ہوتى ہو تو نصف رات گيارہ بجے ہو گى، اور اگر سورج پانج بجے غروب ہوتا ہو اور طلوع فجر چھ بجے ہو تو نصف رات ساڑھے گيارہ بجے ہو گى، اسى طرح حساب لگايا جائيگا.

    واللہ اعلم

ایک جواب چھوڑیں