بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ بچے جب 10، 12 سال سے بڑے ہوتے ہیں تو غصے والے، ضدی اور چڑ چڑے ہوجاتے ہیں۔ اس صورت پر والدین کو کیا کرنا چاہیے۔

603 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:
    بہن بچوں کی تربیت کی اصل ذمہ داری والدین پر ہوتی ہے، اور بچے کا وہی مزاج، وہی انداز اور وہی طریقہ وغیرہ ہوتا ہے، جو وہ والدین اور اردگرد کے حالات سے سیکھتا ہے۔ بچوں کی تربیت میں بہت ساری باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس لیے آپ کو تین کتابوں کے لنک دے رہا ہوں، آپ ان کا مطالعہ کریں۔ اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے خود بھی سیکھیں، اور دوسروں کو بھی بتائیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    1۔ اولاد کی تربیت کیسے کریں
    http://goo.gl/TZfSvJ
    2۔ بچوں کےلیے 40 نصیحتیں
    http://goo.gl/6al4Do
    3۔ والدین اور اولاد کے حقوق
    http://goo.gl/G50qZ0

ایک جواب چھوڑیں