مصنوعی دانت لگوانے کی شرعی حیثیت

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ دانت یا ڈاڑھیں ٹوٹ جائیں، اور کھانا چپانے کی غرض سے اگر مصنوعی دانت یا ڈاڑھیں لگوا لی جائیں تو کیا جائز ہے؟

544 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! بیماری یا کسی اور وجہ سے دانت گر جائیں تو ان کی جگہ مصنوعی دانت لگوائے جا سکتے ہیں۔ خواہ وہ کسی اور دھات کے بنے ہوں یا سونے اور چاندی کے۔ جائز ہیں۔ کوئی حرج نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں