مرزائی سے تعلق اور اس کی خدمت لینا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
بہن نے سوال کیا ہے کہ ہماری ورکشاپ میں ایک لڑکا جو کہ مرزائی ہے، اسے مجبوری کی حالت میں رکھا ہوا ہے۔ اور مرزائی واجب القتل بھی ہوتے ہیں، تو کیا ایسی صورت میں ہم اس سے کام کرواسکتے ہیں؟
جواب ( 1 )
جواب:
بہن! مرزائی وہ لوگ ہیں جو ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین تسلیم کرنے سے انکاری ہیں بلکہ اس کے بالمقابل متنبی مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کا ڈھونگ رچایا ہے۔ جبکہ عقیدہ ختم نبوت ایمان کا ایک ایسا جزو ہے جس کے انکار سے ایمان ہی قائم نہیں رہتا خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مدعیان نبوت کو دجال کذاب اور مفتری قرار دیا ہے۔ انہی میں سے ایک مرز اغلام احمد قادیانی ہے۔ جس نے قرآن وحدیث کی صریح نصوص کے خلاف دعویٰ نبوت کیا اس بنا پر مرزا قادیانی اور اس کے پیروکار دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ چونکہ یہ نص قطعی کی مخالفت کرتے ہیں۔ لہذا یہ صرف کافر ہی نہیں بلکہ مرتد واجب القتل ہیں۔ یہ ایسے مارآستین ہیں۔ جوکلمہ کی آڑ میں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ ان کی حمایت کرنا بہت بڑا جرم ہے۔ ان کے متعلق نرم گوشہ رکھنے والا اگر جہالت کی وجہ سے ایسا کرتا ہے تو کفر نہیں البتہ خظرہ ہے کہ حمایت کرتے کرتے کہیں ان کے ساتھ شامل نہ ہوجائے لہذا ایسے آدمی کو اپنے متعلق نظر ثانی کرنی چاہیے کیونکہ قرآن مجید نے شرعیہ اسلامیہ کے ساتھ مذاق کرنے والوں کی حمایت کرنے والوں کو تنبیہ کی ہے۔ کہ اگر تم باز نہ آئے تو تم بھی ایسے ہوجاؤگے۔ (سورۃالنساء :140)
اس بناء پر جملہ اہل اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ یہ لوگ مرتد اور دین اسلام سے خارج ہیں۔ ان سے میل ملاقات اور راہ ورسم رکھنا غیرت اسلامی کے منافی ہے۔ان سے کام کروانا یا ان کو کام پہ رکھنا جائز نہیں۔ کیونکہ یہ مرتد، واجب القتل اور پھر زندیق لوگ ہیں۔ اور قرآن حکیم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِم بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُم مِّنَ الْحَقِّ۔(سورۃ الممتحنۃ:1)
اے وه لوگو جو ایمان لائے ہو! میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وه اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں۔
لہٰذا کسی بھی مرزائی شخص سے کسی بھی طرح کی خدمت نہیں لی جاسکتی۔ اور لینی بھی نہیں چاہیے۔ کیونکہ یہ لوگ توہین رسالت کے مرتکب ہیں، اور گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق اللہ تعالیٰ کا فیصلہ گردن زنی کا ہے۔ سو مرزا غلام احمد قادیانی اور اسے ماننے والے تمام مرزائی /قادیانی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم گستاخ ہیں۔ ان سے میل جول رکھنا درست نہیں۔
واللہ اعلم بالصواب