شب برات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے کتاب سے سکرین شارٹ بھیجا، جس میں شب برات کی فضیلت پر مبنی احادیث درج تھیں، بہن کا سوال ہے کہ کیا یہ احادیث درست ہیں؟

294 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن شب برات یعنی 15ویں شعبان کی رات کی کوئی فضیلت صحیح احادیث سے ثابت نہیں ہے۔ اس ضمن میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں وہ یا تو موضوع ہیں یا پھر ضعیف۔اس حوالے سے گروپ میں شب برات سے اعلان برات کے نام سے ایک مضمون شیئر کیا گیا ہے، جس میں تفصیل موجود ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں