سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا فرض اور واجب میں فرق ہے؟ اس کی وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
1325 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی مرد نماز کےلیے مسجدنہ جائے،جبکہ مسجد قریب بھی ہو۔ اور وہ گھرپر نماز پڑھتا ہو تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
347 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی جو فضیلت پر مشتمل احادیث ہیں، جن میں ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والے کے اور جنت کے درمیان صرف موت ہے۔ کیا اسی کوئی فضیلت آیۃ الکرسی بارے ثابت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
290 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ مجھ سے کسی نے کہا کہ ہر فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھیں اور جب تک آیۃ الکرسی ختم نہ ہو تب تک کسی سے بات بھی نہیں کرنی۔ اس کی وضاحت فرمادیں
پڑھنا جاری رکھیں
312 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہم فرض نماز مثال کے طور پر ظہر یا عصرپڑھ رہے ہوں تو آخری دو رکعات میں سورۃ فاتحہ کے بعد تلاوت قرآن کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
334 مناظر 0

سوال
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جمعہ کے دن غسل کرنا فرض ہے یا سنت؟اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
1657 مناظر 0