سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال پوچھا ہے کہ کیا صدقہ وخیرات مسجدوں پرخرچ کی جاسکتی ہے؟ اسی طرح مصارف زکوۃ کتنے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
321 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کسی بھی مسجد میں نماز پڑھی جاسکتی ہے یا جو مساجد جس کسی مسلک کی ہیں تو وہی مسلک والے اپنی مساجد میں ہی صرف نماز پڑھیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
291 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا کہ مولانا صاحب نے اعتکاف کے بارے میں کہا کہ عورت کو اگر مسجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں ملتی تو وہ اعتکاف نہ کرے، کیونکہ مسجد کے علاوہ کسی جگہ اعتکاف جائز نہیں۔ تو پھر عورت کےلیے یہ بھی تو حکم ہے کہ وہ گھر میں نماز پڑھے۔ پھر کیوں ...
پڑھنا جاری رکھیں
348 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جن مساجد میں خواتین کےلیے اعتکاف کا بندوبست نہ ہو تو کیا اس مجبوری کی وجہ سے خواتین گھر میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
311 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو زکوۃ کے آٹھ مصارف ہیں ان میں ساتواں مصرف سبیل اللہ ہے، تو کیا فی سبیل اللہ میں مدارس ومساجد بھی شامل ہیں یعنی مدارس ومساجد کو ہم زکوۃ دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
273 مناظر 0