اعتکاف کتنے دن کیا جاسکتا ہے؟

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اعتکاف کتنے دن کیا جاسکتا ہے؟

466 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان میں کم ازکم ایک عشرے کا اعتکاف کیا ا س لئے افضل وبہتر یہی ہے کہ رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کیا جائے لیکن اگر کسی کے حالات ساتھ نہ دیتے ہوں تو وہ سات دن، پانچ دن یا صرف طاق راتوں کا بھی اعتکاف کرنا چاہے، تو کرسکتا ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں