آمین بالجہرکا مطلب

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ آمین بالجہر کا کیا مطلب ہے؟

270 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن!عربی میں دو لفظ بولے جاتے ہیں ایک ’’جہر‘‘ اور دوسرا ’’سر‘‘۔ ’’جہر‘‘ کا مطلب ہوتا ظاہری اور ’’سر‘‘ کا مطلب ہوتا ہے پوشیدہ۔ اور جب آمین بالجہربولتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے اونچی(ظاہری ) آواز سے آمین کہنا۔ اور جہری نمازوں (ایسی نمازیں جن میں امام بلند آواز سے قراءت کرتا ہے) میں آمین بالجہر کہنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں