رمضان میں آخرہ عشرہ کی طاق راتیں کیسے گزاریں

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتیں جن میں لیلۃ القدر کی پیشین گوئی کی گئی ہے، وہ کیسے گزاریں؟

289 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ان راتوں کو گزارنے کےلیے کوئی خاص شرعی تعلیم نہیں ہے، بلکہ کثرت سے عبادت، تلاوت اور ذکرواذکار کا حکم ہے۔ وہ کسی بھی صورت ہوسکتا ہے۔ چاہے آپ نوافل میں کریں، یا پھر تلاوت قرآن کی صورت میں یا پھر ذکرواذکار اور دعا واستغفار کی صورت میں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں