روزہ توڑنا کب جائز ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ روزہ توڑنا کب جائز ہے؟

620 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! جب بھی کوئی ایسی بیماری یا پھر حادثہ پیش آجائے، جس سے جان جانے کا خطرہ ہو یا پھر شدید نقصان جیسا کہ فالج وغیرہ کا ہوجانا اسی طرح حاملہ عورت کو ایسا مسئلہ پیش آیا کہ اپنی جان یا بچے کی جان جانے کا ڈر ہے تو ان صورتوں میں روزہ توڑا جاسکتا ہے۔ اور اس کے بعد قضا دی جائے گی۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں