عورت امام کا تکبیرتحریمہ کہنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جب خواتین کی امامت ایک خاتون کروارہی ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہے گی؟

431 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    جی بہن

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں