کیا رات فکس ٹائم 12 بجے ہم نماز پڑھ سکتے ہیں

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم رات 12 بجے سےکچھ قبل اور کچھ بعد نماز نہیں پڑھ سکتے؟۔

347 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    طلوع اور غروب آفتاب اور وقت زوال اور عصر کے بعد، یہ نماز کے ممنوع اوقات ہیں۔ جن میں نماز نہیں پڑھنی چاہیے، لیکن وہ تمام نوافل جن کے پڑھنے کے اسباب ہوں، تو انہیں ممنوع اوقات میں بھی پڑھا جاسکتا ہے۔ جیساکہ تحیۃ المسجد۔ باقی رات کے 12 بجے زوال کا تصور غلط ہے۔ اس لیے آپ نماز پڑھ سکتی ہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں