خواتین کی جماعت اور قامت کہنے کا مسئلہ

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ایک عورت دوسری خواتین کی امامت کروا رہی ہو تو کیااقامت کہی جائے گی کہ نہیں؟

304 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! عورتوں كا اقامت كہنا مشروع نہيں ہے، چاہے وہ انفرادى نماز ادا كريں يا پھر كوئى عورت انہيں جماعت كرائے، اور اسى طرح ان كے ليے آذان كہنا بھى مشروع نہيں۔لہٰذا خواتین بغيرآذان اور اقامت كے نماز ادا كريں گی۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں