نماز تراویح کو وقفے وقفے سے پڑھنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم عشاء کی نماز اور کچھ تراویح رات کے ایک حصے میں اور پھر مزید تراویح اور وتر رات کے دوسرے حصے میں پڑھ سکتے ہیں؟

352 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! عشاء کی نماز کا ٹائم نصف رات تک ہے، اس سے پہلے پہلے عشاء کی نماز ادا کرلینی چاہیے، جہاں تک قیام اللیل (نمازتراویح) کی بات ہے تو اس کا ٹائم صبح طلوع فجر سے پہلے تک ہے۔ پوری رات آپ کا جب دل چاہے، جیسے دل چاہے پڑھ سکتی ہیں۔ کوئی حرج نہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں