نماز قصر اور آبائی گھر

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کہا جاتا ہے کہ جہاں پر کسی کی پراپرٹی ہو، یا جہاں پر آبائی گھر تو جب بھی وہاں جایا جائے تو نماز پوری پڑھی جائے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟۔

264 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن ایسی کوئی اس وقت میرے علم نہیں

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں