وتر کے بعد دو سجدے او ردعا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

ایک بہن نے آڈیو بھیجی، جس میں ایک صاحب وتروں کے بعد دو سجدے کرنے اور پھر اس میں کچھ دعاؤں کا ذکرکرکے اس کی فضیلت بارے بتارہے تھے،اور یہ کہہ رہے تھے کہ یہ وہ وظیفہ ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کو سیکھایا /بتلایا تھا۔بہن نے پوچھا ہے کہ صاحب جو فرمارہے ہیں کیا یہ درست ہے؟

847 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! احادیث صحیحہ میں ان دو سجدوں اور پھراس کی فضیلت ودعاؤں کے حوالے سے قطعاً کوئی ثبوت نہیں ہے۔جو کوئی بھی کرتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ ترک کردے۔
    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں