خواتین کی ماہواری میں کثرت،شرعی حکم اورعلاج
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کی دوبہنوں کے خاص ایام میں بہت زیادہ مسئلہ ہے۔ جب آتے ہیں تو 2، 2 ماہ لگاتار اور جب نہیں آتے تو 3 ماہ تک نہیں آتے۔ اس بارے میں ان کےلیے کیا حکم ہے؟۔ اور اس کی دواء کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: شادی سے پہلے عورتوں کو دو طرح کے خون کے خروج کا سامنا