سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں ٹوتھ برش استعمال کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
281 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے کی حالت میں بھاپ(steam)لینے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
506 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اپنی اصلی صورت میں دیکھا ہے، جس صورت میں اللہ تعالیٰ نے ان کو پیدا فرمایا۔
پڑھنا جاری رکھیں
3984 مناظر 1

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگرخاوند بیوی کو حالت حمل میں طلاق دے دیتا ہے، تو کیا طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
523 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ تشہد کی حالت میں شہادت کی انگلی کو حرکت دی جاتی ہے، تو اس بارے بتائیں کہ یہ حرکت کب دینی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
634 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی کسی جگہ جاتا ہے، لیکن وہاں اس کا قیام کتنے دن کا ہے؟ اس کا علم نہیں ہوتا۔ بلکہ جب کام ہوا، اسی وقت وہاں سے کوچ کرگیا۔ تو ایسی صورت میں نماز قصرپڑھی جائے گی ؟
پڑھنا جاری رکھیں
338 مناظر 0