سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہمارے ارد گرد کئی لوگ کئی سالوں سے روزے نہیں رکھتے، حالانکہ وہ بیمار بھی نہیں اور نہ کوئی معذوری ہے۔ مگر صرف اس خیال سے کہ ہم بھوکے نہیں رہ سکتے اس لیے روزہ نہیں رکھتے اور یہی سوچ انہوں نے اپنے بچوں میں بھی ڈال دی ہے۔ ...
پڑھنا جاری رکھیں
368 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم صرف جمعہ کے دن نفلی روزہ رکھ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
615 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم شوال کے چھ روزے کب رکھنا شروع کریں؟ یا کب رکھنا افضل ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1050 مناظر 0

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال :بہن نے سوال کیا ہے کہ شوال کے روزے کیا 2 شوال سے رکھنا ضروری ہیں یا کبھی بھی رکھے جا سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
231 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سانس کے مریض انہیلرکےذریعے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
277 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں روٹین سے قرآن پاک پڑھتی ہوں، تو کیا میں رمضان المبارک کی نیت سے ابھی سے قرآن پاک پڑھنا شروع کردوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
309 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر روزے میں بہت زیادہ طبیعت خراب ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
289 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے میں تلاوت قرآن کا ثواب بہت زیادہ ہے، لیکن اگر کوئی بہن روزے کی حالت میں تلاوت قرآن نہیں کرسکتی، تو کیا وہ رات کو تلاوت قرآن کرکے وہی ثواب حاصل کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
280 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین لگوا سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
381 مناظر 0