سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے، جس میں انہوں نے ایک حدیث کی طرف اشارہ کیا ہے۔جس کو امام حاکم رحمہ اللہ وغیرہ نے پیش کیا ہے۔ جس میں مختصر یہ کہ کہ حضرت آدم علیہ السلام نے جو بخشش کےلیے اللہ تعالیٰ سےدعا کی، ...
پڑھنا جاری رکھیں
595 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال:  بہن نے سوال کیا ہے کہ جس طرح فوت شدہ کےلیے حج اورعمرہ کیا جاسکتا ہے، کیا اسی طرح صرف ان کےلیے طواف کرکے اس کا ثواب انہیں ہدیہ کیا جاسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
653 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال پوچھا ہے کہ ان کے والدین وفات پاچکے ہیں، اور وہ روزانہ دو استغفار کے نوافل پڑھتی ہیں، اور ایک درود کی تسبیح اور پھر والدین کو بخش دیتی ہیں، تو کیا اس طریقہ سے ثواب والدین تک پہنچ جاتا ہے؟ اگر نہیں ...
پڑھنا جاری رکھیں
1022 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا بیٹیوں کو اس نیت سے پڑھانا کہ وہ مستقبل میں کسی کی محتاج نہ رہیں، آسانی کے ساتھ زندگی گزار سکیں تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
404 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا دوران اعتکاف معتکفین اجتماعی عبادت کرسکتے ہیں یعنی نوافل کی جماعت یا درس وغیرہ کی صورت میں؟
پڑھنا جاری رکھیں
454 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جب اعتکاف میں بیٹھے ہوں، اور عبادت کرتے کرتے نیند کا غلبہ آجائے تو کیا یہ نیند بھی عبادت میں شمار ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
533 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا اعتکاف میں شوہر اپنی بیوی سے موبائل پر بذریعہ میسج یا کال پہ بات کرسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
515 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک خاتون اعتکاف کررہی ہو تو اسے ماہواری شروع ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1543 مناظر 0