سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:موبائل میں اگرقرآن پاک ہو اور موبائل گر جائے یا نیچے پڑا رہ جائے تو کیا کوئی گناہ تو نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
261 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری ڈیلیوری قریب ہے اور میں بہت زیادہ دیر بیٹھ نہیں سکتی تو کیا میں موبائل میں قرآن ایپلی کیشن کے ذریعے تلاوت قرآن کرسکتی ہوں؟ یا سن سکتی ہوں اور کیا باوضو ہونا ضروری ہے؟ اور کیا لیٹے لیٹے تلاوت قرآن کی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
290 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ کہتے سنا ہے کہ کنواری لڑکی سات قرآن کے برابر ہوتی ہے تو کیا شادی شدہ بھی ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
268 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسا کہ گروپ میں ہر روز درس قرآن اور درس حدیث پیش کیا جاتا ہے۔ تو بہن نے کہا کہ جب ہم یہ درس قرآن پڑھ لیتے ہیں تو کیا الگ سے پھر ہمیں تلاوت کرنی چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
346 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ قرآن سے جوڑے رہنے، قرآن پر عمل کرنے اور قرآن کی دل میں محبت پیدا کرنے کے حوالے سے دعا اور استغفار بتائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
226 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ قرآن کیا ایک ہی بار نازل ہوا یا پھر آہستہ آہستہ؟
پڑھنا جاری رکھیں
266 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر قرآن ہاتھ سے نیچے گر جائے تو کیا اس کا کوئی کفارہ ہوگا؟ جو لوگ کہتے ہیں کہ اس طرح ہوجانے پر قرآن کے وزن کے برابر اناج دینا چاہیے ، یہ بات کہاں تک درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
632 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ سہو کا طریقہ قرآن سنت کی روشنی میں بتائیں
پڑھنا جاری رکھیں
332 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے میں تلاوت قرآن کا ثواب بہت زیادہ ہے، لیکن اگر کوئی بہن روزے کی حالت میں تلاوت قرآن نہیں کرسکتی، تو کیا وہ رات کو تلاوت قرآن کرکے وہی ثواب حاصل کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
278 مناظر 0