دن او ررات کا شکریہ اور ضعیف السند ذکر
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے جو ذکر واذکار پیش کیے جارہے ہیں ان میں ایک دعا ’’اللهم ما أَصْبَح بي من نعمة أو بأحدٍ مِنْ خلقك؛ فمنك وحدك، لا شريك لك، فلك الحمد، ولك الشكر‘‘ ہے، جس کے حوالے سے لکھا ہوا ہے کہ یہ ضعیف ہے۔ تو کیا ہم پھر بھی اس پرعمل کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! فضائل اعمال میں اگر حدیث ضعیف ہو تو جمہور اہل علم