عورت کا کھلے بالوں میں نماز پڑھنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت کھلے بالوں میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

349 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    پہلی بات نماز میں عورت کےلیے اپنے سر کے بال ڈھانپنا لازمی ہے، کیونکہ یہ ستر میں آتے ہیں، اور اس کے بغیر عورت کی نماز درست نہیں ہوگی۔ دوسری بات عورت کی نماز دونوں حالتوں میں درست ہے۔ چاہے اس کے بال کھلے ہوں یا بندھے ہوں۔ لیکن جوڑے کیسی شکل نہیں ہونی چاہیے۔ باقی اگر نماز میں عورت کے بال نظر آجاتے ہیں تو کیا حکم ہے؟ تو اس بارے صحیح مؤقف یہ ہے کہ اگر تھوڑے بہت بال نماز میں ظاہر ہوجاتے ہیں تو نماز ہوجائے گی۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں