بلوغت کے بعد پردہ نہ کرنے والی لڑکی کی نماز کا حکم

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ انہوں نے ایک بات پڑھی جس میں یہ تھا کہ جب لڑکی بالغ ہوجائے اور پھر بھی وہ پردہ نہ کرے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ اس بات کی کیا حقیقت ہے؟

447 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:
    بہن! ایسی کوئی بات ثابت نہیں کہ بے پردہ عورت کی نماز نہیں ہوتی۔ پردہ کرنا الگ حکم ہے، اور نماز پڑھنا الگ۔ اگر وہ پردہ نہیں کرتی تو اس کا الگ گناہ ہے، لیکن اس وجہ سے نماز نہیں ہوتی؟ یہ کہیں سے ثابت نہیں۔ لہذا ایسی لڑکی کی نماز ہوجاتی ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں