نوحے سننا جائز ہے یا نہیں

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیانوحے سننا جائز ہے یا نہیں؟

568 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! نوحہ کرنا اور نوحہ سننا دونوں حرام فعل ہیں۔اس سے بچنا چاہیے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں