سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے ایک گرافک شیئر کیا، جس پرتحریر تھا کہ ’’ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے وضوء کرنے سے پہلے پہلا کلمہ پڑھ لیا،اللہ تعالیٰ وضوء کے ہر قطرے پرایک فرشتہ کھڑا کردے گا،جو قیامت تک کلمہ پڑھتا رہے گاجس کا ثواب کلمہ پڑھنے والے کو اور سب کو بتانے والے کو ...
پڑھنا جاری رکھیں
510 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہسوال:کیا یہ بات درست ہے کہ ایک بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1483 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ایک سال کا بچہ بستروغیرہ پر پیشاب کردے تو کیا وہ جگہ ناپاک ہوجاتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
310 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری 4 سال کی بیٹی ہے، جس کو نماز پڑھتے ہوئے ساتھ کھڑا کردیتی ہوں، تاکہ اسے نماز کی عادت پڑ جائے۔ دوران نماز کبھی وہ باتیں کرنے لگ جاتی ہے، کبھی وہ کھیلنے لگ جاتی ہے۔ اسی طرح چھوٹا بیٹا نماز میں ٹانگوں سے آکر لپٹ جاتا ہے۔ تو ...
پڑھنا جاری رکھیں
579 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا لیلۃ القدر الگ الگ راتوں میں آتی ہے یا اس کےلیے 5 طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
284 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم نماز تراویح چاررکعات ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
386 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ قرآن کیا ایک ہی بار نازل ہوا یا پھر آہستہ آہستہ؟
پڑھنا جاری رکھیں
266 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک مجلس میں دی گئی یکبارگی تین طلاقیں ایک ہی طلاق شمار ہوتی ہے، لیکن اگرایک مجلس میں تو یکبارگی تین طلاقیں نہیں دی گئی، لیکن وقفے وقفے سے تین طلاقیں دی گئیں ہیں۔ تو یہ وقفہ کتنا ہونا چاہیے؟ اس بارے شرعی راہنمائی فرمائیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
437 مناظر 0