سوال
سوال:بہن نے ایک تصویربھیجی، جس پرلکھا تھا کہ جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر ملتا ہے، بہن نے اس پرسوال کیا کہ کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
557 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ایک بیٹی جس کی شادی ہوچکی ہے، وہ اپنے والدین کو جو کہ مقروض ہیں اور قرض اتارنے کے اہل بھی نہیں۔اپنے مال سے صدقہ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
296 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم صدقہ فطر شروع رمضان میں یا پھر دسویں، بیسویں رمضان کو کیوں نہیں ادا کرسکتے؟ عید والے دن یا پھر عید سے ایک یا دو دن پہلے صدقہ فطرادا کرنے کی کیا دلیل ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
328 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صاحب حیثیت کا صدقہ فطر ادا کیا جاسکتا ہے؟ کیونکہ میری ایک دوست ہے جو اپنی ساس اور دیور وغیرہ سب فیملی کا صدقہ فطر ادا کرتی ہے۔ تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
349 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صدقہ میں کیا کچھ دیا جاسکتا ہے؟ کیا صدقہ میں دی ہوئی چیز لینا یا کھانا جائز ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
420 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صدقہ کےلیے ہم پیسے یا اس کے علاوہ گھر کے سودا سلف وغیرہ صدقہ کی نیت سے لے کر دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
307 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی ارادہ کرے کہ وہ اپنی پے میں سے کچھ رقم صدقہ کرے گا۔ اور وہ صدقہ کرتا بھی رہے۔ لیکن اگر کبھی کسی وجہ سے صدقہ نہ دے سکے تو کیا گناہ ہوگا۔
پڑھنا جاری رکھیں
234 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صدقہ کرنے کی کیا دعا ہے؟ اور بہترین صدقہ کیا ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1467 مناظر 0

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال !!بہن نے سوال کیا ہے کہ لوگ اپنی مصیبت ٹالنے کے لئے مرغی یا بکری کو ذبیحہ کرتے ہیں برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں صدقہ کی بہترین قسم کو واضح کرتے ہوئے سات بار صدقہ کے گوشت کو سر پر پھیرنے کی بھی شرعی حیثیت کو واضح کریں۔
پڑھنا جاری رکھیں
1176 مناظر 0