سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:فجر اور عصر کی نماز کے بعد کیا نوافل پڑھ سکتے ہین اور کیا فجر سے پہلے تہجد ادا کی جاسکتی ہے الگ سے نہ جاگیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
341 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر نماز فجر نیند سے بیدار نہ ہونے کی صورت میں لیٹ ہوجائے تو پھر جب اٹھیں تو کیا صرف فرض پڑھیں یا پھر سنت بھی ساتھ پڑھیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
382 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نماز فجر کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے کوئی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
439 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگرعشاء کی نماز کے ساتھ ہی وتر نہ پڑھیں، ارادہ ہو کہ رات کو اٹھ کر وترپڑھیں گے، لیکن نیند کی وجہ سے جاگ نہ آئے تو کیا ہم نماز فجر پڑھنے کے بعد سے طلوع آفتاب سے پہلے پہلے وتر کی قضا دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
340 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے پوچھا ہے کہ ویسے تو وقت پہ نماز پڑھنا افضل ہے لیکن فجر کی نماز کب تک لیٹ کی جاسکتی ہے یا ہوجائے تو پڑھی جاسکتی ہے۔ کیا اشراق سے پہلے فجر کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اسی طرح عشاء کی نماز کب تک پڑھی جاسکتی ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
362 مناظر 0