سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال :میں اپنے ابو یا بھائی کی ٹیپ کی ہوئی گفتگو سنتی ہوں اب اسی طرح اپنے شوہر کے فون کو بھی ریکارڈ پہ لگا رکھا ہے تاکہ اس کی کس کس سے گفتگو ہوئی ہے سن سکوں کیا یہ عمل ٹھیک ہے ؟ پلیز رہنمائی کیجئے ۔
پڑھنا جاری رکھیں
354 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :ہمارے پڑوسی شیعہ ہیں ان کے ہاں سے آنے والا کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟ ان کو سلام کر سکتے ہیں یا ان کے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
1825 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سر کیا چھوٹی بچیوں کے لیے گھر میں گڑیا رکھی جا سکتی ہے.میں نے سنا ہے کہ حضرت عاءشہ کے پاس بھی گڑیا تھی پلیز وضاحت کر دیں
پڑھنا جاری رکھیں
630 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے دو گرافک شیئر کیے، ایک پر یہ لکھا تھا کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر ہے، اور دوسری تصویر ایک لمبی قبر پرمشتمل ہے، بہن نے پوچھا ہے کہ ان دونوں کی کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
308 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ آج کل یہ رواج چل نکلا ہے کہ جب کوئی نئے گھر لیتے ہیں تو اس میں شفٹ ہونے سے پہلے قل خوانی کرتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں تو اس بارے کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
393 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی مرد نماز کےلیے مسجدنہ جائے،جبکہ مسجد قریب بھی ہو۔ اور وہ گھرپر نماز پڑھتا ہو تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
347 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو خواتین خاص ایام سے گزر رہی ہوتی ہیں، اور وہ نماز جمعہ نہیں پڑھ سکتی ہوتیں تو کیا وہ اس ٹائم گھر میں اس نیت سے ذکرواذکار کرسکتی ہیں کہ آج جمعہ کا دن ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
307 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے ایک گرافکس شیئر کیا، جس پر دو احادیث درج تھیں، ایک حدیث تھی کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ شاخ دار کلفی والا سفید مرغ میرا دوست ہے، اور میرے دوست حضرت جبرائیل کا بھی دوست ہے۔ یہ اپنے گھر ...
پڑھنا جاری رکھیں
1886 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صفائی وغیرہ کےلیے جو عیسائی خواتین گھر میں ہوتی ہیں، کیا وہ پاک ہوتی ہیں؟ نجاست کے بعد وہ کس طرح غسل کرتی ہیں؟ کیا اس سے گھر ناپاک نہیں ہوتا؟ اور یہی عورتیں جب اپنے خاوندوں سے ملنے کے بعد غسل کرتی ہیں تو پاک ہوتی ہیں کیا؟
پڑھنا جاری رکھیں
307 مناظر 0