اعتکاف کی حالت میں حیض کا آجانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک خاتون اعتکاف کررہی ہو تو اسے ماہواری شروع ہوجائے تو وہ کیا کرے؟

1541 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اگر عورت کو حالت اعتکاف میں ماہواری شروع ہوجائے تو اس کا اعتکاف باطل ہوجاتا ہے۔ جہاں تک اس اعتکاف کی قضا دینے کی بات ہے تو قضا دینا واجب نہیں ہے، کیونکہ اعتکاف بذاتہ واجب نہیں۔ لیکن اگر کوئی اعتکاف دے دیتی ہے، تو یہ مستحب عمل ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں