بیوی کے روزہ کی نیت اور خاوند کا راضی نہ ہونا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر بیوی روزہ رکھنے کی نیت کرلیتی ہے، اور کچھ گھنٹوں بعد خاوند روزہ رکھنے کی اجازت اس لیے نہیں دیتا، کیونکہ اس نے اپنی حاجت پوری کرنی ہوتی ہے تو بیوی کےلیے کیا حکم ہے؟

257 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اگرروزے نفلی ہوں تو پھر نہ رکھے، کیونکہ نفلی روزے بعد میں بھی رکھے جاسکتے ہیں۔ لیکن اگرفرضی ہوں تو پھر خاوند کہ بات نہ مانے۔

    واللہ اعلم بالصواب.

ایک جواب چھوڑیں