قیام اللیل کےلیے خواتین کا مسجد جانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خواتین رمضان المبارک کی آخری طاق راتوں میں قیام اللیل کےلیے مسجد جاسکتی ہیں؟

269 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    خواتین پانچوں نمازوں، نماز جمعہ، نماز عیدین ، قیام اللیل اور اسی طرح درس وتدریس کے لیے مسجد میں جاسکتی ہیں۔ کوئی ممانعت نہیں ہے۔ شرط یہ ہے کہ خواتین کےلیے معقول انتظام ہونا ضروری ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں