کیا نماز تراویح فرض ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نماز تراویح فرض ہے؟

265 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    نہیں بہن، بلکہ سنت ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں