نماز تہجد کا ٹائم کب سے کب تک

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز تہجد کا ٹائم کب سے شروع ہوتا ہے اور کب تک رہتا ہے۔

1184 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن نماز تہجد کا وقت نماز عشاء کے بعد سے شروع ہوجاتا ہے۔ اور جب صبح صادق کا وقت ہوجائے جسے عرف عام میں سحری کا وقت ختم ہونا کہا جاتا ہے تو اس وقت نماز تہجد کا وقت بھی ختم ہو جاتا ہے۔ لیکن تہجد کی نماز ممکن ہوسکے تو رات کے آخری حصہ میں پڑھنا افضل ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں