تراویح کی ابتدا کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رکھی؟
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تراویح کا آغاز فرمایا؟ کیا مروجہ طریقہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے پہلے رائج تھا یا نہیں؟ اس بارے تفصیل بتائیں
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! نماز تراویح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی فعلی،