سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگرہم چاررکعات نماز پڑھ رہے ہوں اور پہلے تشہد میں بیٹھنا ہی بھول جائیں تو کیا کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
281 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جوڑا باندھ کر یا بالوں کو سمیٹ کر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
398 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے بخاری کی یہ حدیث پیش کیحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ هُرْمُزَ الْأَعْرَجُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنْ الدَّهْرِ۔ (بخاری:891) ہم سے ...
پڑھنا جاری رکھیں
384 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سنا ہے کہ پرفیوم میں الکوحل استعمال ہوتا ہے، تو کیا پرفیوم لگا کر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
505 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
302 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میرا بے بی چھوٹا ہے، اور میں اکیلے گھر میں رہتی ہوں، بچے کی دیکھ بھال میں نماز کا ٹائم نکل جاتا ہے۔ تو کیا میں دو یا تین نمازیں ایک ساتھ پڑھ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
283 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ہم اس حالت میں نمازباجماعت میں شامل ہوں جب امام دو رکعات پڑھا چکا ہو، اور تیسری رکعت میں ہو تو پھر ہماری جو پہلی رکعت ہیں وہ امام کے ساتھ تیسری رکعت شمار ہوگی؟ کیونکہ امام تیسری رکعت میں ہے۔ یا پھر ہماری پہلی رکعت پہلی رکعت ...
پڑھنا جاری رکھیں
305 مناظر 0