سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ 27 ویں رجب المرجب کی رات کو جو عبادات کی جاتی ہیں، شرعی حوالے سے اس کی کیا حیثیت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
449 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو مسنون ذکر واذکار ہیں، جن کے بارے میں وضاحت ہوتی ہے کہ یہ صبح وشام اتنی بار پڑھنا ہے؟ تو کیا ہم اتنی ہی بار پڑھیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
271 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کسی دوسرے کےلیے استخارہ کیا جاسکتا ہے؟ بھائی بہن یا کسی اور رشتہ دار کےلیے۔ اس کی وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
317 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہم نماز میں یہ خیال کریں کہ نماز پڑھنے سے اللہ مجھے دنیا کی فلاں فلاں چیز دے گا، تو کیا یہ گناہ ہوگا۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
389 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ دعائے قنوت کے یہ الفاظ ’’ نستغفرك ونتوب إليك‘‘ ثابت ہیں یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
412 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم کیس اپنے جیسے انسان کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرسکتے ہیں کہ فلاں کے وسیلے سے مجھے معاف کردے، جیسا کہ ایک بہن نے گروپ میں ایسا کیا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
407 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ درس حدیث سے پہلے جو بسم اللہ لکھی جاتی ہے یا پڑھی جاتی ہے تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
358 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جوتے پہن کر یا جوتوں پہ پاؤں رکھ کر ہم تلاوت قرآن کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
806 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:میرا سوال ہے کہ کیا جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کو کثرت سے درود پڑھنے پرایسے شخص کو قیامت کے دن رسول اللہ کی گواہی اور رسول اللہ کی شفاعت نصیب ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
425 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم تسبیح انگلیوں پر پڑھیں؟ اورکیا جب کوئی تسبیح 500، یا 1000 تک پڑھنی ہو تو پھر کیا کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
706 مناظر 0