سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ عورت نماز تراویح کیسے پڑھے؟ جب کہ نماز تراویح میں مرد حضرات قرآن کی تلاوت کرتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
324 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:جب سوال کے جواب میں یہ بتایا گیا کہ ’’عشاء کی نماز کا وقت ازروئے دلیل صحیح نصف رات تک ہے‘‘ تو بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کی کیا دلیل ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
261 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہسوال :بہن نے سوال کیا ہے کہ عشاء کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے؟بہن عشاء کی نماز کا وقت ازروئے دلیل صحیح نصف رات تک ہے۔ تاہم ثلث رات تک اگر جماعت کا اہتمام ہو سکے تو افضل ہے۔ بشرطیکہ نمازیوں کو تکلیف نہ ہو ورنہ جس صورت میں ...
پڑھنا جاری رکھیں
314 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسا کہ حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرمی کی شدت کی وجہ سے نماز کو تاخیر کیا تھا، تو کیا ہم بھی گرمی کی وجہ سے گھروں میں نماز میں تاخیرکرسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
308 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ کینیڈا سے پاکستان آرہی ہیں، تو نماز کے بارے میں وہ کیا کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
245 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خود کشی کرنے والے شخص یا خود کشی کرنے والی عورت کا نماز جنازہ پڑھا جائے گا کہ نہیں؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
599 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خواتین مسجد میں نماز جمعہ کا درس سسنے اور پھر باجماعت نماز پڑھنے جا سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
350 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر بیماری کی وجہ سے ماہواری کا خون کی ٹائمنگ خراب ہوجائے یا اسی طرح نفاس کے خون کی۔ تو پھر ایک عورت کو کتنے دن روزہ اور نماز چھوڑنی چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
729 مناظر 0