سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جس یہودیہ عورت نے بکری کے گوشت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو زہر دیا تھا، کیا اسے قتل کیا گیا تھا یا معاف کردیا گیا تھا؟
پڑھنا جاری رکھیں
452 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کوئی ایسی حدیث ہے کہ جس میں یہ ہو کہ شہید روز قیامت ایسے شخص کی سفارش کرے گا، جس پر جہنم واجب ہوچکی ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
344 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خود کشی کرنے والے شخص یا خود کشی کرنے والی عورت کا نماز جنازہ پڑھا جائے گا کہ نہیں؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
597 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ حقوق کی ادائیگی میں والدین پہلے ہیں یا اولاد ؟
پڑھنا جاری رکھیں
304 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اپنی اصلی صورت میں دیکھا ہے، جس صورت میں اللہ تعالیٰ نے ان کو پیدا فرمایا۔
پڑھنا جاری رکھیں
3984 مناظر 1

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:جب خواتین کے قبرستان جانے پر سوال ہوا، تو جواب میں ’’ اجازت ہے لیکن کثرت کے ساتھ نہیں جانا چاہیے‘‘ کہا گیا، تو بہن نے سوال کیا کہ جنت البقیع میں خواتین کے جانے پر پابندی ہے، تو کیا اس سے ثابت نہیں ہوتا کہ وہ خواتین کو قبرستان بالکل نہیں جانا چاہیے؟ اور کیا ...
پڑھنا جاری رکھیں
356 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جمعہ کی مبارکباد دینا کہاں تک درست ہے؟ اگر درست نہیں تو پھر کیوں؟ ۔وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
453 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جمعہ کی فضیلت احادیث کی روشنی میں بتائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
337 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہم ضروری بال صاف کرنے کےلیے لوہا کے علاوہ کسی اور چیز کا استعمال کریں تو کیا جائز ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
277 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے پوچھا ہے کہ ہم سنتے آرہے ہیں کہ اولاد مرد کےنصیب میں ہوتی ہے اور رزق عورت کے نصیب میں۔ تو اس بات کی کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1111 مناظر 0