سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی خاتون وضوء کی حالت میں بچے کو دودھ پلادے، تو کیا اس کا وضوء ٹوٹ جاتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1248 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غسل جنابت یا غسل حیض کے دوران وضوء کے بعد حلق میں پانی ڈال کر غرارے کیے جائیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
307 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ آج کل واش روم میں بڑے بڑے شیشے لگے ہوتے ہیں، جب غسل کیا جاتا ہے تو ان کے ذریعے سے اپنے آپ کو برہنہ دیکھا جاتا ہے۔ اس کے متعلق کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
433 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ہم غسل کرلیں تو اس کے بعد وضوء کریں یا نہ کریں؟ اور اگر وضوء کرنے لگیں تو کیا ہمیں سرکا مسح بھی کرنا چاہیے یا پھر غسل ہی سرکے مسح کوکفایت کرجائے گا۔ ؟
پڑھنا جاری رکھیں
274 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!بہن نے غسل جنابت کا طریقہ پوچھا ہے اورپوچھا ہے کہ اگر ویسے ہی غسل کر لیا جائے تو گناہ تو نہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
380 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگرکسی عورت نے اپنے بال ہیئرکلپ کے ذریعے اوپر کو کیے ہوئے ہوں تو کیا اس کا مسح ہوجائے گا یا وہ مسح کیسے کرے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
614 مناظر 0