کینسر کا دعاؤں سے علاج

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ مجھے کینسر کےلیے کوئی دعا بتا دیں، جس سے کینسر کے جراثیم ختم ہوجائیں

248 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن ! آپ یہ تین کام کریں

    1۔ روزانہ قرآن پاک کی تلاوت شروع کریں۔
    2۔ سورۃ فاتحہ سے بکثرت دم کریں۔
    3۔ صبح وشام تین تین بار سورۃ الاخلاص اور معوذتین پڑھ کر دم کریں۔

    ان شاءاللہ شفا حاصل ہوگی۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں