دو یاتین طوافوں کے بعد نوافل ادا کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم ایک ساتھ دو یا تین طواف کرلیں، اور اس کے بعد پھر جاکر سب کےلیے دو دو رکعت نفل پڑھ لیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟

313 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! طواف کے سات چکر مکمل کرکے مقام ابراہیم کے پیچھے اگر جگہ مل جائے تو ٹھیک ورنہ مسجد حرام کے کسی حصے میں دو رکعات ادا کرنا ہوتی ہے۔ پہلی رکعت میں ‘سورة الکافرون’ اور دوسری میں ‘سورة الاخلاص’ سور ة فاتحہ کے بعد پڑھیں۔ لیکن ایک طواف کرلینے کے بعد پھر جو باقی نفلی طواف کیے جاتے ہیں، ان کے ساتھ دو رکعت نماز ضروری نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں